دوستوں اکثر و بیشتر ایسا ہوتا ہے کہ
آپ کی ٹیلی نار سم کو PIN YA PUK CODE لگ
جاتا ہے اورآپ کے پاس سم کی جیکٹ بھی نہیں ہوتی اور یوں آپ کو سم نئی لینی پڑتی ہے
یا نئی سم نکلوانی پڑتی ہے وہ بھی اس صورت میں جبکہ وہ سم آپ کے نام ہو ورنہ سم
بلاک ہی رہتی ہے
اب ٹیلی نار نے آپ کی یہ مشکل حل کردی
ہے جی ہاں اب آپ کسی بھی ٹیلی نار سم کا
معلوم کرسکتے ہیں اور وہ بھی صرف ایک SMS
کے
زریعہ جس کی قیمت صرف 60 پیسے ہے.
METHOD
GO TO WRITE MSG
AND TYPE
Ø
PIN
(SPACE) MOBILE NUMBER
Ø PUK (SPACE) MOBILE NUMBER
FOE EXAMPLE:
PIN 03454343345
PUK 0345434345
Now SEND THIS TO
SEND
TO 346۔ 60 پیسے
ایک سے دو منٹ کے اندر آپ کو سِم کا
PIN OR PUK CODE
مل جائے گا
No comments:
Post a Comment